ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں  آج پاکستان اور افغانستان آمنے سامنے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان نے پاکستان کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ افغانستان کے خلاف کھیل رہا ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے ابتدائی دو میچز میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email