پاکستانی اداکاراؤں کا شہناز گِل سے ہمدردی کا اظہار

معروف پاکستانی اداکاراؤں زارہ نور عباس اور اریبہ حبیب نے بھارتی اداکارہ شہناز گِل سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

شہناز گِل نے سدھارتھ شکلاء کی موت کے بعد فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلاء کو اپنے نئے سے خراجِ عقیدت پیش کریں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

شہناز گِل کی پوسٹ دیکھ کر سدناز کے مداح بھی جزباتی ہو گئے۔

بھارتی اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی اداکاراؤں زارہ نور عباس اور اریبہ حبیب نے بھی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

The post پاکستانی اداکاراؤں کا شہناز گِل سے ہمدردی کا اظہار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email