اسٹیٹ بینک نے چار بینکوں پر 465 ملین روپے کے جرمانے عائد کر دیے

اسٹیٹ بینک نے چار بینکوں پر 465 ملین روپے کے جرمانے عائد کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک آف پاکستان پر 280 ملین روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے سلک بینک پر 132 ملین روپے ، یونائٹیڈ بینک پر 38.55 ملین روپے اور انڈسٹریل چائنا بینک پر 13.542 ملین روپے کے جرمانے عائد کیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مجرم اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

The post اسٹیٹ بینک نے چار بینکوں پر 465 ملین روپے کے جرمانے عائد کر دیے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email