سونے کی قیمت میں تاریخی کمی ہوگئی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار  800 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 687  روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 6  ہزار 481 روپے ہوگئی ہے ۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800  روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 6 ہزار 687  روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 6  ہزار 481 روپے ہوگئی ہے۔

The post سونے کی قیمت میں تاریخی کمی ہوگئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email