میپکو نے ریجن بھر میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع کردی

میپکو نے ریجن بھر میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میپکو ریجن میں 1294 ملازمین کنٹریکٹ پر کام کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کی منظوری میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 176 اجلاس میں دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ میپکو اتھارٹی نے کنٹریکٹ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

The post میپکو نے ریجن بھر میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email