حبا بخاری کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کسی سوش میں گم ہیں۔

اس سے قبل حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post حبا بخاری کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email