عروہ حسین  کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

عروہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو دیسی لک میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اداکارہ اس انداز میں نہایت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

خیال رہے کہ اداکارہ عروہ حسین انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post عروہ حسین  کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email