نمرہ خان کے بولڈ فوٹو شوٹ سے چند تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل نمرہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

واضح رہے کہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اداکارہ نمرہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک ابھرتا ہوا نام ہیں جبکہ اداکارہ نے چھوٹی سی عمر میں ہی اپنا بہت نام بنالیا ہے۔

The post نمرہ خان کے بولڈ فوٹو شوٹ سے چند تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email