سنبل اقبال کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

سنبل اقبال کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس  کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کا نیا فوٹو شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email