پاکستان نے 28 سال بعد بھارت کیخلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی

پاکستان نے 28 سال بعد بھارت کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 1983 میں بھارت کو فیصل آباد ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرایا تھا۔

پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں خانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرایا۔

بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کیا۔

محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

بہترین بولنگ پرفارمنس پر شاہین شاہ آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

The post پاکستان نے 28 سال بعد بھارت کیخلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email