علیزے شاہ کی تصویر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل علیزے شاہ نے اپنے مداحوں سے ایک خوبصورت سوال کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

اداکارہ نے دلہن کا لباس پہنے ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

انہوں نے لکھا کہ کیا مجھے صبح اس طرح اٹھنا چاہیئے؟

اداکارہ کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مداحوں نے ان سے بہت پیار کا اظہار کیا۔

The post علیزے شاہ کی تصویر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email