اشنا شاہ کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

شئیر کی گئی تصویر میں اشنا دیسی لک میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر سوشل میڈیا ہو وائرل ہوگئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

ان تصاویر میں اداکارہ اشنا شاہ کو بولڈ اور بے باک انداز میں دیکھا گیا تھا جبکہ یہ تصاویر ساحل پر لی گئیں تھیں۔

تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا تھا۔

خیال رہے کہ اُشنا شاہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث  اکثرو بیشتر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

The post اشنا شاہ کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email