واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، کمپنی نے زبردست فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور نئے فیچر کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے ذریعے گروپ کالز  کے دوران شامل ہونا آسان ہوجائیگا۔

اس حوالے سے واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ اس فیچر کی مدد سے صارفین کے لئے کسی بھی وقت گروپ میں جاری کال کا حصہ بننا ممکن ہوجائے گا۔

اس فیچر کو گروپس کے  لئے ایک بٹن کے طور پر پیش کیا گیا ہے جبکہ اس کا استعمال بھی کمپنی نے تفصیلی ایک ویڈیو کے ذریعے بتایا ہے۔

ایپ کی جانب سے گروپ کالز کے لیے ایک نئی ‘لائٹ’ رنگ ٹون کا بھی اضافہ کیا گیا ہے جس کا مقصد واٹس ایپ کال کو شناخت کرنا ہے۔

The post واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، کمپنی نے زبردست فیچر متعارف کرادیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email