اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی تھی۔

انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ  شادی کی تیاری شروع الحمدللہ۔

واضح رہے کہ اریبہ حبیب کی بات پکی کی رسم رواں برس ماہِ اگست میں ہوئی تھی جس کے بعد اب اداکارہ نے شادی کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

اریبہ حبیب کی جانب سے مداحوں کو یہ نہیں بتایا گیا کہ اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز کب ہوگا۔

The post اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email