ترک صدر طیب اردگان کا 10 ممالک کے سفیروں کو نا پسندیدہ قرار دینے کا اعلان

ترک صدر نے 10 ممالک کے سفیروں کو نا پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے 10 ممالک کے سفیروں کو نا پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیر حراست سماجی کارکن کی حمایت میں بولینے پر طیب اردگان نے 10 سفیروں کا نا پسندیدہ قرار دے دیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق نا پسندیدہ قرار دیے جانے والوں میں امریکا، جرمنی، فرانس سمیت دیگر یورپی ممالک کے سفیر شامل ہیں۔

The post ترک صدر طیب اردگان کا 10 ممالک کے سفیروں کو نا پسندیدہ قرار دینے کا اعلان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email