لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیروزپور روڈ، ٹاؤن شپ ، کوٹ لکھپت سمیت دیگر علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے، بارش کے باعث شہر کے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔

The post لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email