رابعہ بٹ کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ رابعہ بٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

رابعہ بٹ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

رابعہ بٹ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)

رابعہ بٹ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھیں۔

خیال رہے کہ رابعہ بٹ پاکستان کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا ہے۔

The post رابعہ بٹ کی دلکش تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email