گوجرانوالہ میں مذہبی جماعت کا لانگ مارچ

گوجرانوالہ میں مذہبی جماعت نے لانگ مارچ کرنا شروع کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مذہبی جماست کے کارکنان نے گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کا پل خندقیں کھود کر مکمل بند کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ پل کے قریب کنٹینر کھڑے کر کے روڈ کو مکمل طریقے سے بند کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چناب پل کے آس پاس پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

The post گوجرانوالہ میں مذہبی جماعت کا لانگ مارچ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email