وزیر اعظم کی مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری

وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔

واضح رہے کہ گورنر مدینہ شاہ فیصل بن سلمان، سفیر پاکستان جنرل بلال اکبر سمیت اعلیٰ حکام نے محمد بن عبد العزیز ائیرپورٹ پر وزیر اعظم عمران خان اور وفد کا پر تپاک استقبال کیا تھا۔

The post وزیر اعظم کی مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email