سارہ خان کیساتھ اب بیٹی عالیانہ کیلئے بھی پھول آنے لگے

پاکستان کی خوبصورت فنکار جوڑی گلوکار فلک شبیر اور سارہ خان سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر فلک شبیر اپنی اہلیہ سارہ خان کو پھولوں کا گلدستہ یا پھر ایک گلاب کا پھول دے رہے ہوتے ہیں۔

سارہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر اب سارہ خان کے ساتھ بیٹی عالیانہ فلک کے لئے بھی پھول لائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اس تصویر پر اب تک ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو ڈھیروں نظر بد سے بچنے کی دعائیں بھی دی جا رہی ہیں۔

The post سارہ خان کیساتھ اب بیٹی عالیانہ کیلئے بھی پھول آنے لگے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email