وزیرِ اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان روضہ رسول ( صلی اللّہ علی وسلم )  پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر مدینہ شاہ فیصل بن سلمان، سفیر پاکستان جنرل بلال اکبر سمیت اعلیٰ حکام نے محمد بن عبد العزیز ائیرپورٹ پر وزیر اعظم عمران خان اور وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔

The post وزیرِ اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email