راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری 24  گھنٹے میں مزید  69 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1555 ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہولی فیملی 32 میں،بینظیر بھٹو استپال میں  22 مریض لائے گئے جبکہ ڈی ایچ کیو میں بھی  15مریض داخل ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے 6 مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ 261 مریض الائیڈ اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 مریض راولپنڈی کے الائیڈ اسپتالوں میں داخل ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ رواں سیزن ڈینگی وائرس کے باعث 1 شخص جان سے جا چکا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2032 ہوگئی جبکہ ڈینگی وائرس سے ٹھیک ہو اسپتالوں سے 1941 افراد واپس گھر گئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے 7 مریض تشویشناک حالت میں ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ رواں سیزن ڈینگی وائرس کے باعث 1 شخص جان سے جا چکا ہے۔

The post  راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email