سرگودھا : ٹک ٹاک کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا

سرگودھا میں ٹک ٹاک کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں ٹک ٹاک کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، جدید اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ معمول بن گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ  تھانہ صدر کی حدود 89 چک کے 40 ٹک ٹاکر خرم باجوہ کی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ  ٹک ٹاکر پابندی کے باوجود ٹک ٹاک بنانے والا ٹک ٹاکر جدید آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرتا رہا۔

 ذرائع کا کہنا تھا کہ فائرنگ کرتے ہوئے کی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی گی جبکہ گانوں پر جدید اسلحہ سے فائرنگ اور ٹک ٹاک بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار نہ ہوسکا۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ پر پابندی ہے،جلد گرفتار کر لیں گے۔

The post سرگودھا : ٹک ٹاک کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email