اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد  2721 ہوگئی ،محکمہ صحت

محکمہ صحت  کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد  2721 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت  کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد  2721 ہوگئی ، جبکہ اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق ہوانے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔

محکمہ صحت  کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 118شہری ڈینگی کا شکار ہیں۔

محکمہ صحت  کا کہنا تھا کہ دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 79نئے ڈینگی کیسسز سامنے آئے جبکہ دیہی علاقوں میں 1668فراد  ڈینگی کا شکار ہیں۔

محکمہ صحت  کا کہنا تھا کہ شہری علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 39 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت  کا مزید کہنا تھا کہ شہری علاقوں میں ڈینگی کے 1053مریض موجود ہیں۔

The post اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد  2721 ہوگئی ،محکمہ صحت appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email