اداکارہ حبا بخاری کی تصویر وائرل

پاکستان کی منفرد اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حبا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس پہنی ہوئی ہیں۔

حبا بخاری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

واضح رہے کہ اس سے قبل حبا بخاری نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل حبا بخاری نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔

اداکارہ کو حالیہ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے شادی کی پیشکش کی جس میں انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔

حبا بخاری نے کہا کہ ہوسکتا میری جلد شادی ہو جائے۔

انہوں نے یہ بات بھی واضح کی کہ وہ شادی جب بھی کریں سب کو بتا کر کریں گی۔

خیال رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے ایک شو میں اپنی منگنی نہ ہونے کی تصدیق کی تھی۔

The post اداکارہ حبا بخاری کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email