زالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ایک مزاحیہ ڈائیلوگ کی لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل زالے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اس منفرد لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

 زالے سرحدی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بہت حسین لگ رہی تھیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل زالے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

 شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post زالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email