کابل میں زور دار دھماکا

افغانستان کے دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زور دار دھماکے کے باعث شہر میں بجلی کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ہے، دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔

The post کابل میں زور دار دھماکا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email