این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لئے فیورٹ قرار دے دیا

ویسٹ انڈیز  کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق و فاسٹ باؤلر این بشپ کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔

اس سے قبل پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان ان چار ٹیموں میں سے دو ہوں گی جو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

The post این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لئے فیورٹ قرار دے دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email