اداکارہ صبور علی کو علی انصاری کی تصاویر بھاگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کو اپنے منگیتر اداکار علی انصاری کی تصاویر بھا گئیں۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں اداکار کو خاکی اور ہرے رنگ کی شرٹ اور جینز پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Ansari (@aliansari_a2)

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں امریکی گلوکار پوپ اسموک کے گانے کے چند اشعار بھی لکھے ہیں۔

ان تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ صبور اپنے منگیتر علی انصاری کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

 انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر اِن تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

The post اداکارہ صبور علی کو علی انصاری کی تصاویر بھاگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email