حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

      معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سامنے آئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس ویڈیو میں حریم اپنے شوہر کے ساتھ کے کھڑی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا تو میری زندگی ہے سنا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ بیٹھے ہوئے اور شیشہ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیو پوسٹ کی تھیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی تھیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

The post حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email