اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو بتائیں کہ اس تصویر میں کونسی عورت بیوقوف ہے؟

موجودہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس تصویر میں موجود  دونوں عورتوں میں سے بیوقوف کون ہے؟

یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔

تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے اور انسان کے دماغی توازن اور حاضر جوابی معلوم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔

اسی وجہ سے ہم اپنے صارفین کے لئے اس طرح کی پہیلیاں ڈھونڈ کر لاتے رہتے ہیں جبکہ یہ سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل رہتی ہیں۔

اوپر دی جانے والی تصویر میں 2 الگ الگ پہلوؤں کو دیکھا گیا ہے جس میں نمبر 1 والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون آگ بجھانے کے لیے پانی سے بھری بالٹی کو بھڑکتی آگ پر ڈال رہی ہے۔

نمبر 2 والی تصویر میں  کھانے کی پلیٹوں لال بیگ اور چوہا موجود ہے جبکہ خوتون کھڑی دیکھ رہی ہیں۔

تو آپ صارفین کو ان دونوں تصاویر کا موازنہ کر کے یہ بتانا ہے کہ آخر کونسی عقورت بیوقوف ہے ۔

اگر آپ کا جواب 2 نمبر والی خاتون ہے تو آپ بالکل ٹھیک ہیں لیکن اگر آپ نے 1 نمبر والی خاتون کے حق میں جواب دیا ہے تو آپ غلط ہیں۔

پہلی نمبر والی خاتون آگ بجھانے کے لیے چولہے پر پانی ڈال رہی ہےجس سے صرف چولہا خراب ہونے کا خدشہ ہے لیکن دوسرے نمبر والی خاتون کا کھانا پورا خراب ہوچکا ہے اور بچہ اسے کھانے جا رہا ہے جس سے بچے کی جان بھی جا سکتی ہے کیونکہ کھانا آلودہ ہوچکا ہے۔

The post اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو بتائیں کہ اس تصویر میں کونسی عورت بیوقوف ہے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email