امیتابھ بچن کا پورا نام کیا ہے اور یہ ’بچن‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ زندگی میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

بالی وڈ کے بگ بی، امیتابھ بچن نے اپنے زندگی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے شو  میں بطور میزبان بتایا ہے کہ  ان کا پورا نام  امیتابھ شریواستو ہے۔

بھارت کے لیجنڈ اداکار نے 1942 کا قصّہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ ایک سکھ خاندان سے تھی ، اور میرے والد اتر پردیش کے ایک کیستھا خاندان سے تھے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے خاندانوں میں کچھ عرصہ مخالفت رہی لیکن وہ راضی ہو گئے اور تمام بندھن بحال ہو گئے۔

امیتابھ بچن نے بتایا ہے کہ انہیں اپنی کنیت ’بچن‘ ہونے پر فخر ہے کیونکہ یہ لفظ کسی ذات کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔

The post امیتابھ بچن کا پورا نام کیا ہے اور یہ ’بچن‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ زندگی میں پہلی مرتبہ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email