شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی

احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی جس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج نسیم ورک کیس کی سماعت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے نیب کے گواہوں کو بیانات قلمبند کروانے کے لیے طلب کر رکھا ہے۔

The post شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کل ہو گی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email