نوجوانوں کو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے کھڑا ہونا ہو گا، زبیر گوندل

جے آئی یوتھ کے صدر زبیر گوندل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے کھڑا ہونا ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق جے آئی یوتھ کے صدر زبیر گوندل نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے کھڑا ہونا ہو گا تاہم جی آئی یوتھ اپنے اختلافات بھلا کر آگے چلیں۔
زبیر گوندل نے کہا کہ جماعت اسلامی یوتھ کا پلیٹ فارم نوجوانوں کے لیے حاضر ہے۔
جے آئی یوتھ کے صدر زبیر گوندل کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان جماعت اسلامی سے سیاست کا آغاز کریں تو بہت آگے جائیں گے۔

The post نوجوانوں کو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے کھڑا ہونا ہو گا، زبیر گوندل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email