کوئٹہ میں ظہور بلیدی کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ میں ظہور بلیدی نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک وفد ایچ ڈی پی کے ارکان اور سینٹرل کمیٹی کے پاس آیا تھا۔
ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک وفد ایچ ڈی پی کے ارکان اور سینٹرل کمیٹی کے پاس آیا اور ایچ ڈی پی سے 20 اکتوبر کو پیش ہونے والی عدم اعتماد کی تحریک پر مدد مانگی۔
ط کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے درخواست کی کے ہماری باتوں پر سوچا جائے۔

The post کوئٹہ میں ظہور بلیدی کی میڈیا سے گفتگو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email