گوادر آف روڈ جیپ ریلی 2021 آصف فضل چوہدری نے جیت لی

 گوادر جیپ ریلی 2021 آصف فضل چوہدری نے جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آصف فضل چوہدری 125 کلومیٹر ٹریک ایک گھنٹہ 24 منٹ میں طے کیا ۔

آصف فضل چوہدری رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بھائی ہیں۔

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کا240 کلومیٹر محیط ٹریک کے گوادر ،پیشکان ،گنز ،پلیری، نگور کے نیلگوں سمندر کے ساتھ صحرائی علاقے میں 16 اور 17 اکتوبر کو فائنل راؤنڈ میں ریسر ز نے قسمت آزمائی جن میں 4 خواتین کھلاڑی بھی شامل تھیں۔

The post گوادر آف روڈ جیپ ریلی 2021 آصف فضل چوہدری نے جیت لی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email