چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ جناح جلسہ گاہ پہنچ گئے

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ جناح جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ باغ جناح جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی مرکزی قیادت کے ہمراہ جلسہ گاہ کے اسٹیج پر پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کراچی میں باغ جناح جلسے کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔

The post چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری باغ جناح جلسہ گاہ پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email