پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد میں آمد

پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد میں آمد ہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیالے پیپلز پارٹی کے پرچموں کے ہمراہ جلسہ گاہ میں پہنچ رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیالوں کے آمد کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
ذرائع نے کہا کہ جلسہ گاہ تقریبا بھر گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سی ای سی ارکان کے ہمراہ قافلے کی صورت میں کچھ دیر بعد جلسہ گاہ میں پہنچیں گے۔

The post پیپلز پارٹی کے باغ جناح جلسہ گاہ گرائونڈ میں جیالوں کی بڑی تعداد میں آمد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email