پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کے17 اکتوبر کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے جلسے کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے کنٹینرز کا حصار قائم کر دیا ہے جبکہ جلسہ گاہ کے اعتراف سینکڑوں کنٹینرز سے چاروں جانب حفاظتی دیواریں بھی  قائم کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ شاہراہ قاٸدین پر بھی کنٹینرز لگا کر ٹریفک کیلۓ بند کردیا گیا ہے جبکہ نیو ایم اے جناح روڈ سے صدر جانے والی سڑک کو بھی کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

The post پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email