اداکارہ منال خان کا نیا شوٹ وائرل

حال ہی میں شادی کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا غرارہ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

منال خان کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سیلفی لے رہی تھیں اور ساتھ میں امل بھی موجود تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

منال خان نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ بیبی منال اور بیبی امل۔

اس سے قبل اداکارہ منال خان اپنے  شوہر  احسن محسن اکرام کے ساتھ مالدیپ میں ہنی مون منانے کے بعد دبئی پہنچی تھیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

منال خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ منال خان اور احسن محسن نے دبئی سے سیر سپاٹوں کی دلکش تصاویر مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

تصاویر میں منال خان کو دبئی میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

انہوں نے دو بیگز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے مشورہ بھی مانگا تھا۔

یاد رہے کہ منال خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب دبئی سے کی جانے والی پوسٹس میں منال خان نے اپنے کمنٹ سیکشن کو ایک بار پھر کھول دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ منال خان ،احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

The post اداکارہ منال خان کا نیا شوٹ وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email