دنانیر کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصویر میں وہ فراک زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

دنانیر کی تصویر پر مداھوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

دنانیر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ اسکن رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں  دنانیر پاکستانی فلم میں پنجاب نہیں جاؤں گی کا گانا کھویا جو تو ہوگا میرا کیا گنگنا رہی تھیں۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email