اداکارہ منال خان کی تصویر وائرل

حال ہی میں شادی کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

منال خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سیلفی لے رہی تھیں اور ساتھ میں امل بھی موجود تھی۔

منال خان نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ بیبی منال اور بیبی امل۔

اس سے قبل اداکارہ منال خان اپنے  شوہر  احسن محسن اکرام کے ساتھ مالدیپ میں ہنی مون منانے کے بعد دبئی پہنچی تھیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

منال خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ منال خان اور احسن محسن نے دبئی سے سیر سپاٹوں کی دلکش تصاویر مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

تصاویر میں منال خان کو دبئی میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

انہوں نے دو بیگز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے مشورہ بھی مانگا تھا۔

یاد رہے کہ منال خان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب دبئی سے کی جانے والی پوسٹس میں منال خان نے اپنے کمنٹ سیکشن کو ایک بار پھر کھول دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ منال خان ،احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

The post اداکارہ منال خان کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email