شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشنز، 1 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں 1 دہشت گرد مارا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، آپریشن کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد ہوئی ہیں، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

The post شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشنز، 1 دہشت گرد ہلاک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email