نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سیمی فائنل لائن اپ مکمل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل خیبرپختونخوا اور ناردرن کے مابین منگل کو ہوگا جبکہ  دوسرا سینٹرل پنجاب اور سندھ کے مابین کھیلا جائے گا۔

 ایونٹ کےدونوں سیمی فائنلز منگل اور فائنل بدھ کو کھیلا جائے گا۔

 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے آخری لیگ میچ میں کے پی نے ناردرن کو آؤٹ کلاس کردیا۔

The post نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سیمی فائنل لائن اپ مکمل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email