پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ حریم شاہ ڈانس کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ گانے پر ڈانس کر رہی ہیں جبکہ صندل خٹک اُن کی ویڈیو بنا رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل حریم شاہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ حریم شاہ اور صندل خٹک ایک ساتھ موجود تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس کے علاوہ اداکارہ حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اداکارہ حریم شاہ اور صندل خٹک ایک گاڑی میں ڈانس کررہی تھیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ روزحریم شاہ اور بلال شاہ کی واٹس ایپ چیٹ وائرل ہو گئی تھی۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ بلال شاہ سے بات کر رہی تھیں۔
یاد رہے کہ حریم شاہ نے اپنی محبت کے ساتھ ایک اور سیلفی سوشل میڈیا پر شیئرکی تھی۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرنے والی حریم شاہ نے اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کی تھی جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی تھی۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر اور ویڈیو حریم شاہ کو ایک شخص کے ساتھ بیٹھے دیکھا گیا تھا جس میں دونوں ہی بے حد خوش نظر آرہے تھے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہ میرے پیارے بادشاہ ہیں۔
تاہم ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا تھا کہ اُن کا اس شخص سے کیا تعلق ہے۔
اس سے قبل بھی حریم شاہ نے اسی شخص کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی زندگی قرار دیا تھا۔
حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر اور نے سوشل میڈیا صارفین کے دماغ میں کئی سوال جنم لے لیے ہیں کہ آخر یہ شخص کون ہے جسے حریم شاہ نے اپنی زندگی اور بادشاہ قرار دے دیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ حریما شاہ انسٹاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔
The post حریم شاہ کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .