3 ہزار میں مکمل سیر و تفریح۔ جانیے مہنگائی کے باوجود گھومنے پھرنے کے ایک بہترین مقام کے بارے میں، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کراچی  شہر کی مصروفیات کی طرح اس کے شہری بھی بہت مصروف زندگی گزرتے ہیں یہان تک کہ اب تو چھٹی والے دن بھی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔

لیکن اگر دیکھا جائے تو مہنگائی بھی اتنی بڑھ گئی ہے کہ  ہر کوئی بہتر زندگی گزارنے کے لئے دن رات محنت میں مصروف رہتا ہے۔

ایسے میں کہیں سیر و تفریح کے لئے جانا بھی آسان نہیں کیونکہ اس میں بھی بہت پیسے خرچ ہوجاتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو کراچی کے ایک ایسے مقامات کی سیر کروائینگے جو گھومنے پھرنے کے لئے بہترین جگہ ہے او ر بالکل بجٹ میں ہے۔

۔  کنڈ ملیر:

کراچی سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر بلوچستان میں واقع کنڈ ملیر، ایک ایسا پکنک پوائنٹ ہے جہاں روانہ کئی افراد جاتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں، عام طور پر ہفتہ اتوار اس مقام پر کافی رش نظر آتا ہے۔

کنڈ ملیر اس لیے بھی پسند جگہ تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہ پر سکون ماحول اور تازگی سے بھرپور ہوا فراہم کرتا ہے۔

صاف پانی، کھانے کی سہولت اور دلکش نظارے آخری منزل یعنی کنڈ ملیر تک پہنچنے میں مزید بے تابی پیدا کرتے ہیں اور وہاں ہوٹل بھی موجود ہیں۔

The post 3 ہزار میں مکمل سیر و تفریح۔ جانیے مہنگائی کے باوجود گھومنے پھرنے کے ایک بہترین مقام کے بارے میں، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email