کونسا لڑکا اکیلے رہتا ہے؟ تیز دماغ والے افراد ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں باتھ روم کا منظر تو ہے لیکن کیا آپ اس تصویر کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ کونسا لڑکا اکیلے رہتا ہے۔

یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔

تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے اور انسان کے دماغی توازن اور حاضر جوابی معلوم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔

اسی وجہ سے ہم اپنے صارفین کے لئے اس طرح کی پہیلیاں ڈھونڈ کر لاتے رہتے ہیں جبکہ یہ سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل رہتی ہیں۔

اوپر موجود تصویر میں آپ کو جواب تلاش کرنا ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 لڑکے ہیں جن میں ایک دانتوں کو برش کر رہا ہے اور بائیں جانب والا لڑکا جو ہرے رنگ کی قمیض میں موجود ہے وہ شیو بنا رہا ہے۔

دراصل اس تصویر میں موجود بائیں جانب والا لڑکا جو شیو بنا رہا ہے اس کے سامنے رکھے گلاس میں ایک ہی ٹوتھ برش موجود ہے، جبکہ دائیں جانب والے لڑکا جو پہلے سے برش کر رہا ہے اس کے آگے رکھے گلاس میں ایک اور ٹوتھ برش موجود ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اکیلا نہیں رہتا ہے۔

The post کونسا لڑکا اکیلے رہتا ہے؟ تیز دماغ والے افراد ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email