چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  کی دبئی روانگی کی تیاریاں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر دبئی روانگی کی تیاریاں کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق  بلاول بھٹو کچھ دیر بعد دبئی کے دورے پر روانہ ہونگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیرملکی پرواز سے دبئی کے دورے پر روانہ ہونگے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں قیام کے بعد گزشتہ رات کراچی پہنچے تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ دو ماہ میں بلاول بھٹو زرداری کا یہ دبئی کا تیسرا دورہ ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری چند دن قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے

The post چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  کی دبئی روانگی کی تیاریاں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email