پی آئی اے کی چارٹر فلائٹ میں 1 خاتون جاں بحق

پی آئی اے کی چارٹر فلائٹ میں 1 خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خاتون پیرس سے اسلام آباد جارہی تھیں، خاتون کا تعلق جہلم سے تھا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو دورانِ پرواز ہارٹ اٹیک ہوا، جہاز کی  بلغاریہ کے صوفیہ ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔

The post پی آئی اے کی چارٹر فلائٹ میں 1 خاتون جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email