سابق صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے

سابق وزیر اعظم اور سابق صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان آج انتقال کر گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سردار سکندر حیات ڈی ایچ کیو کوٹلی میں ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔
یاد رہے کہ سردار سکندر حیات صدر آزاد کشمیر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی رہ چکے ہیں۔

The post سابق صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email